باحجاب امریکی عیسائی خاتون

چالیس دن کے لیے حجاب پہننے کا تجربہ

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

امریکا میں حجاب کا عالمی دن تھا، ایک گوری امریکی عیسائی خاتون نے حجاب پہنا جو اسے بہت بھلا لگا۔ اس ویڈیو میں دو بچوں کی ماں جیسی ایگن بتاتی ہیں کہ

میں نے حجاب کیوں پہنا؟
حجاب پہن کر زندگی کیسی محسوس ہوئی؟

حجاب پہنے دیکھ کر میرے بیٹے کے میرے بارے میں کیا تاثرات تھے؟
ان کے خیال میں
کیا ایران میں خواتین حجاب کے خلاف ہیں یا نہیں؟
مجھے حجاب پہنے دیکھ کر پادری نے مجھے کیا کہا؟


سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں