انتظار حسین نے سبط حسن کو پہلی دفعہ اس وقت دیکھا ، جب وہ پاکستان کے ابتدائی برسوں میں ’’امروز‘‘ میں سب ایڈیٹر تھے۔ چراغ حسن حسرت ایڈیٹراورحمید ہاشمی نیوزایڈیٹر۔ انتظارحسین نے انٹرویو میں بتایا:
’’امروزمیں لیٹ نائٹ ایک ڈیڑھ بجے کاپی جاتی تھی۔ ایک روز یہ ہوا کہ ساڑھے بارہ کے قریب ایک صاحب ہیٹ لگائے نمودار ہوئے ، عینک لگی ہے ، جاڑوں کا موسم ۔ میرے بالکل برابر بیٹھ گئے ۔ نیوزایڈیٹر اور ان کے سامنے مجھ سمیت تین سب ایڈیٹر بیٹھے تھے ۔ مہمان کے لیے چائے آئی۔ کوئی بات نہیں ہوئی۔ تھوڑی دیر بعدوہ حمید ہاشمی کے ساتھ چلے گئے۔ کاپی جڑنے کے وقت حمید ہاشمی واپس آگئے ۔ جب باقی لوگ ادھر ادھر ہوگئے تو مجھ سے حمید ہاشمی نے پوچھا کہ پہچانا وہ کون صاحب تھے ؟میں نے کہا ، مجھے کیا پتا۔ کہنے لگے، سبطے بھائی ۔ میں نے کہا آپ تعارف ہی کرا دیتے ۔ کہنے لگے ، باؤلے ہوئے ہو، وہ انڈر گراؤنڈ ہیں۔ ‘‘
سبط حسن کی 3 روشن کتابیں
1- موسی سے مارکس تک = 850 روپے
2- ماضی کے مزار = 850 روپے
3- انقلابِ ایران 750 روپے
قیمت ٹوٹل 2475 روپے | فری ہوم ڈلیوری | کیش آن ڈلیوری
رابطہ: بک کارنر شوروم جہلم پاکستان
وٹس اپ نمبر 03215440882
فون نمبر 0544614977، 0544621953
ویب سائٹ: www.bookcorner.com.pk
یہ سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، پتہ اور رابطہ نمبر میسج کریں اور دو دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، شکریہ!
ایک تبصرہ برائے “سبط حسن کی 3 روشن کتابیں”
زبردست جناب، کتابوں سے محبت کرنے والوں کے لئے تو یہ بہت اچھی انفارمیشن ھے ۔ خاص کر آج کل کے مصروف وقت میں گھر بیٹھے کتابیں حاصل کی جا سکتی ہیں، ایڈریس کے ساتھ مکمل معلومات یعنی ویب سائٹ اور کتابوں کی قیمت تو سونے پر سہاگہ ھے۔ اللہ کرے کہ آپ کی ویب سائٹ یہ کارآمدسلسلہ جاری رکھے۔