گزشتہ دنوں چین میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک غیرملکی طالب علم ایک حادثے میں فریکچر کروا بیٹھا، ڈاکٹر کے پاس گیا، اس نے آپریشن تجویز کیا۔ طالب علم نے ایک کاغذ پر اپنی رات اور اگلی صبح تک کے شیڈول کو نہایت دلچسپ انداز میں بیان کیا کہ آج رات اسے کیا کرنا ہے اور اگلی صبح اس کے ساتھ کیا ہوگا۔