فلسطینی نیوز ایجنسی ’شہاب‘ نے آج منگل کی صبح خبر جاری کی ہے کہ مسلح افراد نے، جسے اس نے ’فلسطینی مزاحمتی گروہ‘ قرار دیا، اسرائیلی افواج کو مغربی کنارے میں جنین کے جنوب مغربی علاقے کے ایک گاؤں ’یعبد‘ سے نکل بھاگنے پر مجبور کر دیا۔
·

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں
ایک تبصرہ برائے “فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوج کو بھاگنے پر مجبور کر دیا”
آللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال ہے۔۔۔ الحمدللہ ۔۔۔۔ ۔۔۔ اسلامی ملکوں کی فوجیں اور حکومتیں شامل نہیں ہیں۔۔۔۔ تو یہ بھی اچھا ہے۔۔۔ کیونکہ پھر نتائج مختلف آنے تھے۔۔۔۔۔کیونکہ وہ لڑنے کے سوا سارے کام اچھے کرتے ہیں۔۔۔