نیند نہ آئے تو تکیے کے نیچے ایک چیز رکھنے سے نیند آجاتی ہے

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

نیند کے مسائل سے دوچار افراد کے لئے ایک یہی حل ہے کہ وہ تکیے کے نیچے لہسن رکھ کر سوئیں۔ اس کی خوشبو دماغ پر اثر انداز ہوتی ہے اور اسے بے چینی و منفی لہروں سے پاک کرکے پرسکون کردیتی ہے۔

لہسن قدرت کی ان نعمتوں میں سے ایک ہے جو ناصرف کھانوں کو پرلطف بناتا ہے بلکہ طرح طرح کی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔کھانوں کے علاوہ ہربل ادویات کی تیاری میں بھی اس کا استعمال عام پایا جاتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لہسن کا استعمال 7ہزار سال سے جاری ہے۔

لہسن کا استعمال خصوصاً دوران خون کے لئے بہت مفید ہے کیونکہ یہ بند شریانوں کو کھولنے کے لئے اکسیر کی حیثیت رکھتا ہے۔

لہسن کھانے کے علاوہ تکیے کے نیچے رکھنا بھی بے حد فائدہ مند ہے۔ اگر آپ پرسکون اور بہترین نیند کے خواہاں ہیں تو لہسن تکیے کے نیچے رکھ کر سونے سے بہتر شاید ہی کوئی اور نسخہ آپ کو مل سکے۔

نیند کی خرابی کے مسائل سے دوچار افراد یا جو لوگ اپنی معمول کی نیند کو مزید پرسکون بنانا چاہتے ہیں تو لہسن کا ایک ٹکڑا چھلکے سمیت تکیے کے نیچے رکھ کر سوئیں، اور پھر اس کا کمال دیکھیں۔


سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں