حکومت نے اسٹیل ملز کی بحالی کا فیصلہ کرلیا

·

سوشل میڈیا پر شیئر کریں

حکومت پاکستان نے اسٹیل ملز کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔

دو سال سے بند پاکستان اسٹیل ملزکو موجودہ حکومت نے پاکستان اسٹیل مل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان اسٹیل مل کے چیئرمین کے مطابق ادارے کی بحالی کیلئے 20 ارب روپے درکار ہیں۔

موجودہ حکومت وفات پانے والے ملازمین کے لواحقین کو بھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔

بحالی کے بعد پاکستان اسٹیل مل کا بلاسٹ فرنیس پلانٹ 15 سے 18 ماہ میں آپریشنل ہوجائے گا۔ جس کی پیداواری صلاحیت 11 لاکھ ٹن سالانہ ہوگی، جس میں مزید توسیع کی جائے گی۔


سوشل میڈیا پر شیئر کریں

زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرنے والی تمام اہم ترین خبروں اور دلچسپ تجزیوں کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر آفیشل گروپ جوائن کریں