بادبان پر اشتہار کیوں دیں؟
٭ بادبان ڈاٹ کام آپ کی مصنوعات اور سروسز کی تشہیر کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں نہ صرف پاکستان بلکہ امریکا، برطانیہ، بھارت، کویت، کینیڈا، آئر لینڈ، متحدہ عرب امارات، چین، سعودی عرب، نیدر لینڈ، سویڈن، بحرین، قطر، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، فرانس، ایران، اومان، پرتگال اور ترکی سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں رہنے والے لوگ بڑی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے بادبان ڈاٹ کام کا وزٹ کر تے ہیں۔ گوگل کے اعداد و شمار کے مطابق 70 فیصد وزیٹرز کا تعلق پاکستان سے ہے جن کا تعلق زندگی کے ہر شعبے سے ہے۔
٭بادبان ڈاٹ کام کا شعبہ اشتہارات دنیا بھر کے مختلف برانڈز کا تعلق ایسے لوگوں سے جوڑتا ہے جو برانڈ کے ممکنہ خریدار ہوسکتے ہیں۔
٭ ہم برانڈز کے ساتھ نہایت مضبوط اور مخلصانہ پارٹنرشپ کرتے ہیں۔ ہم برانڈز اور کاروباری مقاصد کو غیرمعمولی اہمیت دیتے ہیں۔ ہماری بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ برانڈز کو زیادہ اور بہتر طور پر قدر و قیمت مل سکے۔
٭ علاوہ ازیں بادبان ڈاٹ کام کے سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورز موجود ہیں . بادبان پر شائع شدہ مضامین کو سماجی رابطے کے ذرائع مثلاً فیس بک،ٹوئیٹر وغیرہ پر بھی شیئر کیا جاتا ہے۔ نتیجتاً ان ذرائع کے صارفین بڑی تعداد میں بادبان ڈاٹ کام کا رخ کرتے ہیں ، اسے وزٹ کرتے ہیں اور ویب سائٹ پر خاصا وقت گزارتے ہیں۔
٭ اس اعتبار سے آپ بھی اپنے برانڈ کی تشہیر کرسکتے ہیں:
موثر اشتہار کے ذریعے
موثر ویڈیو کمرشل کے ذریعے
موثر سپانسر سٹوری کے ذریعے
موثر سوشل میڈیا پروموشنز کے ذریعے
اس کے علاوہ بھی
ہمارے پاس بہت سے ذرائع ہیں جن کے ذریعے ہم آپ کے برانڈ کو بہترین قدر و قیمت دلا سکتے ہیں۔
آپ کسی بھی وقت بذریعہ فون ، واٹس ایپ اور ای میل ہم سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہم آپ کی اشتہاری مہم نہایت کم قیمت اور موثر انداز میں چلائیں گے۔ ہم صرف چاہتے ہیں کہ آپ کے برانڈ اور سروسز کے چاہنے والوں کا دائرہ زیادہ سے زیادہ وسیع ہو ۔
برائے رابطہ
عبید اللہ عابد
03224537874
محمد بلال اکرم کاشمیری
03334994221